اسرائیلی طیارے کی اصل حقیقت شاہ محمود قریشی نے بیان کردی بڑی خبر

اسرائیلی طیارے کی اصل حقیقت شاہ محمود قریشی نے بیان کردی اسرائیلی طیارہ پاکستان کے کسی ائیرپورٹ پر نہیں اترا اسرائیلی طیارے کے بارے میں سب افواہیں اس کی پہلے ہی تردید کردی ہے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیلی طیارہ پاکستان کے کسی رپورٹ پر نہیں اترا اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد صرف ایک افواہ ہے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسرائیلی طیارے کی پاکستان میں آمد کے حوالے سے خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا اگر کسی چیز کی حقیقت نہیں ہو تو اس پر کوئی جواب دینا مناسب نہیں ہوتا صرف یہ ایک سوشل میڈیا پر افواہ پھیلائی گئی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسرائیلی طیارہ لینڈ ہوا جس کے بعد آج صبح ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ کوئی اسرائیلی طیارہ پاکستان کے کسی ایئرپورٹ پر نہیں آیا اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد صرف افواہ ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment