امریکہ کی بھارت پر پابندیوں کی اصل وجہ

میکسیکو سے غیر قانونی طریقے سےامریکہ میں داخل ہونیوالے بھارت کے شہریوں کی تعداد میں اس سال 3 گنا اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ پچھلے سال 3162 بھارت کے شہریوں کو میکسیکو سے غیرقانونی طریقے سے سرحد پارکرنے کی کوشش پر امریکاکےحکام نے گرفتارکرلیاتھا، اسی سال یہ تعداد 9 ہزار سے تجاوزکرگئی ہے۔ یو ایس کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن نےبتایاہے کہ بھارت کےشہری میکسیکو جاکرسرحدغیر قانونی طریقےسےپارکرانے والے گروپس کو فی شہری 25 سے50 ہزار ڈالرادا کرتےہیں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment