وراثت کے معاملات / عدالتوں کے بجائے نادرا / وفاقی وز یر قانون فروغ نسیم

وفاقی وز یر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ قلیل ترین وقت میں وہ قانون سامنے لا رہے ہیں جن سے عام آدمی کو فائدہ ہو گا۔ وراثت کے معاملات عدالتوں کے بجائے نادرا کے ذریعے وراثتی سرٹیفکیٹ کے اجراسے باآسانی حل ہو سکیں گے ۔ خو اتین کو وراثت میں حصہ یقینی بنانے کے لئے صوبوں کی سطح پر خواتین محتسب کے ادارے کا م کرےں گے ۔ دیوانی مقدمات جو اس سے قبل 20 سے 40 سال تک لٹکے رہتے تھے ان کے جلد حل کے لئے قانون بنا رہے ہیں۔ایک سے 2 سال میں مقدمہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ جائے گا ۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment