سلام پاکستان، سلام پاک فوج

جو دل سے پیارے ہیں وہ وردی والے ہیں
جو پہرا دیتے ہیں وہ وردی والے ہیں
دشمن سے لڑتے ہیں وہ وردی والے ہیں
جو وطن پرشہیدہوتے ہیں وہ وردی والے ہیں
یہ وردی والے ملک بچاتے ہیں
سلام پاکستان، سلام پاک فوج

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment