جعلی ٹریفک وارڈن گزشتہ 10 سال سے لاہور کی عوام سے پیسے بٹورتا رہا

گجرات کا رہاشی شہزاد انور جعلی ٹریفک وارڈن بن کر دس سال سے لاہور میں نہ صرف عوام سے پیسے بٹورتا رہا بلکہ باقی ٹریفک وارڈن کے ساتھ بھی دوستی بنائے لگا رہا- جب ایک دن کسی اور ٹریفک وارڈن کو شک گزرا کے یہ شخص تو کسی (کے ایف سی) پر بھی کام کرتا ہے تو اس کو رنگے ہاتھوں وارڈن کی وردی میں پکڑ لیا

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment