پیسے لے لیں اور ہمیں چھوڑ دیں /بڑی خبر

وزیراعظم عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ہفتے ملک سے غربت کے خاتمے کا اعلان کروں گا دوست ملکوں سے ملاقات طے پاگئی تو آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا پڑے گا ۔اسی ملاقات میں
سینئر صحافیوں میں سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا شریف برادران کی طرف سے کوئی این آر او کی بات کی جا رہی ہے جس پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ پیغام بھجوایا جا رہا ہے کہ پیسے لیے لے ہمیں جانے دیا جائے ہمیں چھوڑ دیا جائے لیکن اس قسم پر کوئی پیشرفت نہیں ہوگی نہ کوئی پیسے لئے جائیں گے نہ کسی کو چھوڑا جائے گا۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment