جمال خاشقجی / قتل -قانونی/ شکل دے دی-سعودی عرب

احتساب اور شفاف اسلوب اپنانے پر سعودی اور بیرونی دنیا کا اظہار اطمینان،عرب لیگ کی طرف سے شاہی فرامین کا خیر مقدم،سعودی قائدین نے عدل و احتساب کے تمام تقاضے پورے کر دئیے ،ممتاز علماء،محکمہ خفیہ کی تشکیل نو کا فیصلہ بیحد اہم ہے ، تجزیہ نگار ،مصر نے خاشقجی کے معاملے میں جرأتمندانہ اور فیصلہ کن شاہی تدابیر پر خراج تحسین پیش کر دیا،سعودی عرب کی تحقیقات قابل تعریف اور حقائق پر مبنی ہیں ، ٹرمپ،یورپی ممالک نے مزید تحقیقات سے متعلق سعودی موقف کی حمایت کر دی ،لندن میں لاکھوں لوگوںنے ’’بریکسٹ‘‘ کیخلاف مظاہرہ کیا،شام میں 88ہزار مسلم عناصر کو ہلاک کردیا گیا ، روس

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment