تیز رفتار موٹر سائیکل کا اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر خطرناک حادثہ

جہاں پر حکومت ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے میں لگی ہوئی ہے وہیں پر آئے دن اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر درجنوں حادثات ہو رہے ہیں جن میں پر زیادہ تر تعداد تیزرفتاری, غلط لین بدلنے ,بغیر لائسنس اور ناقص تجربہ ڈرائیر کی وجہ سے ہورہے ہیں موٹرسائیکل سوار کو چاہیے کہ اپنی رفتار کم رکھا کریں اور تیز رفتار لین میں جانے سے گریز کریں جبکہ کار ڈرائیور کو چاہیے لین بدلتے ہوئے اپنے گردونواح کی ٹریفک کا خیال رکھیں اور لین بدلنے سے پہلے گاڑی کے لیفٹ اور رائٹ سگنلز کا بہتر استعمال کریں تاکہ پیچھے سے آنے والے ڈرائیور یہ جان سکے کہ آپ کس طرف جانا چاہ رہے ہیں

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment