ایک موٹرسائیکل پر دوسری موٹرسائیکل ,خاتون اور سامان

شہر اقتدار میں اپ نے پنڈی بوائز کو ون ویلنگ کرتے ہوئے دیکھا ہوگا یہ پنڈی بوائز وہ ہے جو اپنی وجہ شہرت کی بنا پر نہ صرف ملک بلکہ بیرون ملک میں بھی کافی توجہ کا مرکز رہے ہیں مندرجہ بالا تصویر بھی شاید کسی ماضی کے پنڈی بوائے کی ہے جو اپنی موٹر سائیکل پر ایک اور موٹر سائیکل کے ساتھ خاتون اور سامان کے ساتھ اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر تیز لین میں بلا خوف وخطر سفر کر رہا ہے جہاں حکومت ہیلمٹ کے استعمال پر کافی سرگرم ہے وہیں پہ قانون کی پاسداری کرنے والے بہت کم نظر آتے ہیں

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment