قطر پاکستان سے ایک لاکھ ہنرمند افرادی قوت فوری درآمد کرے گا

وزیر اعظم عمران خان سے قطر کے ڈپٹی وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمان نے ملاقات کی۔ قطر پاکستان میں تیل گیس اور توانائی میں سرمایہ کاری پر رضامند ہوگیا. قطر پاکستان سے ایک لاکھ ہنرمند اور اعلی تعلیم یافتہ افرادی قوت فوری درآمد کرے گا. قطری وزیر خارجہ کا فیفا کپ میں پاکستانیوں کی کھپت کی تجویز پر غور کرو کیا .مشترکہ وزارتی کمیشن رواں سال دسمبر میں بلانے پر اتفاق

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment