پنجاب میں درجنوں وکلا کی جعلی ڈگریاں

پنجاب بار کونسل نے جعلی اور بوگس ڈگری رکھنے والے وکلا کی لسٹ جاری کر دی۔ پنجاب بار کونسل نے 58 وکلا کی ڈگریوں کو جعلی اور بوگس قرار دے دیا ۔ پنجاب بار کونسل 58 بوگس اور جعلی ڈگریاں رکھنے والے وکلا کے لائسنس معطل کر دیئے ۔ مزید جعلی وکلا کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے۔ 3 جعلی اور بوگس ڈگریاں رکھنے والے وکلا کے خلاف مقدمات درج کرا دیئے گئے ۔ مزید 111 جعلی ڈگریاں حاصل کرنے والے وکلا کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری ہے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment