موبائل فون کی تصدیق کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دی گئی ڈیڈلائن منسوخ کردی۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کی تصدیق کے لیے 20 اکتوبر کی ڈیڈ لائن منسوخ کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ اراکین کی جانب سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ پاکستان میں 80 فیصد لوگ استعمال شدہ موبائل استعمال کرتے اور خریدتے ہیں لہذا اس حوالے سے موثر قانون اور پالیسی بنائی جائے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment