پی ٹی آئی اور نیب کا ساتھ ،شہباز شریف

میں اس پر بات کرنا چاہتا ہوں ایک الیکٹیڈ اپوزیشن لیڈر کو بغیر کسی چارج کے بھونڈے طریقے سے اور فراڈ سے گرفتار کیا گیا میں نے الیکشن کمپین کے دوران مختلف جگہوں پر یہ بات کھلے عام کہیں ڈنکے کی چوٹ پر کہیں کہ پی ٹی آئی اور نیب کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور عمران خان صاحب جو کہ دھاندلی کی پیداوار وزیراعظم ہیں وہ اس الیکشن میں وہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی تھی کہ کس طرح مسلم لیگ نون کے لیڈرز کے خلاف مجھ ناچیز سمیت 13 مئی کو ہمارے خلاف دہشتگردی کے پرچے کاٹے گئے اور دہشت گردی کی دفعات ظفرالحق صاحب سے لے کر ہم سب پر لگے پھر ناک کے اندر حاضر یا ناک کے اندر حاضرین کی ہوئی گرفتاریاں کین کی ہوئی وہ مسلم لیگ نون کے کینیڈیٹس تھے جن کی گرفتاریاں ہوئیں اور نیکیوں کتب خانوں میں بچھایا گیا یہ تھا کہ ٹھہر جوڑوں پی ٹی آئی اور نیب کا جس کی بدولت ایک بھرپور کوشش ہوئی کے مرضی کے دھاندلی زدہ نتائج حاصل کئے جائیں

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment