میں نے جیل جانا ہے شیخ رشید نے کہا تھا

یہ بات آپ کو بڑے ادب سے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ چیئرمین نیب نے میرے گرفتاری کے آرڈرز 13 جولائی کے درمیان دے دیے تھے میرے ماضی کے دوست شیخ رشید نےکہاتھا کہ شہباز شریف جیل کی ہوا کھائے گا یہ بات انہوں نے ایسی تو نہیں کردی جناب اسپیکر یہ بات بالکل  کر رہا ہوں کہ چیئرمین نیب نے میرے گرفتاری کے آرڈر 6 5 جولائی کے درمیان بالکل تیار تھے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment