شہباز شریف کو حکام نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو حکام نے (ن) لیگی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا، تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے (ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے حکام نے روک دیا اور موقف ظاہر کیا کہ آپ کوسپیکر اسد قیصر کی جانب سے جاری پروڈکشن آرڈر کے تحت قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے اجازت دی گئی ہے اس کے علاوہ آپ کسی اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتے ہیں، جس کے بعد کمیٹی روم میں بیٹھے سینیٹ اور قومی

اسمبلی (ن) لیگی ارکان کو آگاہ کیا گیا کہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment