تین سال کی قید تو بڑی تھوڑی ہےجج صاحب سات سال تو کریں

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نیشنل اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہتے ہیں جناب اسپیکر پھر میں یہ بھی یاد دلانا چاہتا ہوں جناب اسپیکر پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انشاءاللہ تعالیٰ آخری بار اور پرویز ملک صاحب پی ایم ایل ن کے ایم این اے ہیں ان کے بڑے بھائی ملک کیوم جج تھے لاہورہائیکورٹ . کبھی پاکستان کی تاریخ میں کبھی یہ نہیں ہوا کہ ; تب کے وزیر اعلی اور آج کے لیڈر آف اپوزیشن فون کرتے ہیں جج کو اور کہتے ہیں اور فرماتے ہیں کے تین سال کی قید تو بڑی تھوڑی ہے سات سال تو کریں .جناب اسپیکر پھر ویسا ہی ہوتا ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment