پٹواریوں کو نکال دوں,معصومہ لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا جاتا, چیف جسٹس

لاہور کے تمام پٹواریوں کی تفصیلات ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم پنجاب حکومت اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سے جواب طلب پٹواری قبرستانوں کی زمینوں کے بھی انتقال کر رہے ہیں بتایا جائے پٹواریوں کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں معصومہ لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا جاتا ہے اگر قانونی جواز پیش نہ کیا گیا تو پٹواریوں کو نکال دوں گا ,چیف جسٹس کے ریمارکس

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment