سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہی کا بیان

جو کہتے ہیں اسمبلی نہیں چلنے دیں گے وہ اللہ کی پکڑ میں ہیں حکومت کو تھوڑا وقت دینا چاہئے حکومت اپنی مدت پوری کرے گی کسی قسم کا مسئلہ نہیں حکومت تحمل سے چل رہی ہے مسائل حل کریں گے گجرات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو..
سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment