محکمہ پاسپورٹ نے سعودیوں اور غیر ملکیوں کےلئے 3 ڈیجیٹل سہولتیں جاری کر دیں

14اکتوبر 2018ء اتوار کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے اخبارالمدینہ کی شہ سرخیاں
خاشقجی کو قتل کرنے کا حکم جاری کرنے کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ہیں ، سعودی وزیر داخلہ
وزارت انصاف میں خواتین کا مستقل محکمہ اور نائب وزیر انصاف کا عہدہ قائم کرنے کا فیصلہ
نجی اداروں میں سعودی ملازمین کی تعداد میں 14,288کا اضافہ
مدینہ منورہ کی اسلامی یونیورسٹی میں عدالتی مطالعات کی نئی فیکلٹی قائم کر دی گئی
گولان کی شامی پہاڑیوں میں القنیطرہ راہداری کھولنے کا سمجھوتہ ہو گیا ، امریکہ
سعودی شہریوں نے المرشدیہ اور الصروعہ قبرستانوں کے احاطے قائم کرنے کا مطالبہا کر دیا
نقل مکانی کرنے والے پرندوں کےلئے حفاظتی فورس تشکیل
محکمہ پاسپورٹ نے سعودیوں اور غیر ملکیوں کےلئے 3 ڈیجیٹل سہولتیں جاری کر دیں
بین الاقوامی ہوٹلوں میں کلیدی عہدوں پر سعودی خواتین کی تقرری کا فیصلہ
الحدیدہ کا معرکہ آزادی تک جاری رہے گا ، گورنر الحدیدہ

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment