پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 16 اکتوبر سے ابوظہبی میں شروع ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 اکتوبر تک ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 اکتوبر تک ابوظہبی میں کھیلا جائیگا اس سےقبل دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ بغیر کسی فیصلہ کے ختم ہوگیا تھا۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے گئے باہمی ٹیسٹ میچز میں کینگروز کا پلڑا بھاری ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 63 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے جن میں آسٹریلوی

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment