مزید آرٹ گیلریز کھو لنے کی ضرورت ہے،جیکی شروف

بالی وڈ اداکار جیکی شروف نے کہا ہے کہ ہمیں مزید آرٹ گیلریز کھو لنے کی ضرورت ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں فنکا روں کی حوصلہ افزائی اور تعریف کر نے کے لیے مزید آرٹ گیلر یز کھولنے کی ضرورت ہے۔اس سے ہمیں ان فنکا روں کے آرٹ کام کو دیکھنے کا موقع ملے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment