قاتل مجرم عمران کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئ

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے معصوم زینب کے قاتل مجرم عمران کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے، مجرم عمران کو 17 اکتوبر کو الصبح پھانسی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے معصوم زینب کے قاتل مجرم عمران کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئیایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے، مجرم عمران کو 17 اکتوبر کو سینٹرل جیل لاہور میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ مجرم کو مجموعی طور پر 21 بار سزائے موت کا حکم جاری کیا

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment