سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کو ہتھکڑیاں لگا دی گئی

نیب کے اہلکار سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کیس میں یونیورسٹی کے سابق پروفیسروں کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کرنے جا رہے ہیں
آج پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران اور انکا بدعنوانی کرنے میں ساتھ دینے والے پروفیسر حضرات کو نیب نے باقاعدہ ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا قابل ذکر بات یہ ہے جیسے ہی کسی مجرم کو عدالت میں پیش کیا جاتا ہے تو یا تو جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی ہے یا تعلیمی نظام- ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آیا ان ملزمان کی حوصلہ افزائی کے لئے پنجاب یونیورسٹی میں چھوٹی چھوٹی ریلیاں بھی نکالیں گے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment