ضمنی انتخاب میں نئی تاریخ رقم

میانوالی  مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے تحریک انصاف کے حق میں ضمنی انتخاب میں دستبردار ہو کر نئی تاریخ رقم کر ڈالی، 14 اکتوبر 2018ء کو ضمنی انتخاب ہونے جا رہا ہے جو کہ تاریخ کا بڑا ضمنی انتخاب ہے، اس میں حلقہ پی پی 87 میانوالی سے ن لیگ کے امیدوار نے کاغذاتواپس لے لیے ہیں، اس طرح تحریک انصاف کا امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گیا ہے۔ اس حلقہ سے تحریک انصاف کی جانب سے احمد خان الیکشن میں حصہ لے رہے تھے جنہیں ن لیگ کے امیدوار کی جانب سے آخری وقت میں کاغذات واپس
لینے پر بلامقابلہ کامیاب قرار دے دیا گیا ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment