شہباز شریف کے بعد (ن) لیگ کی کونسی شخصیت گرفتار ہونے والی ہے؟ یہ سعد رفیق نہیں بلکہ۔۔۔ خبر آتے ہی شریف فیملی میں ہلچل مچ گئی

اہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور پنجاب کے سینئر وزیر عبد العلیم خان کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والے مینار پاکستان جائیں انہیں حیثیت کا علم ہو جائے گا، اگر شریف خاندان خدا خوفی کرتا تو آج ملک یوں مقروض نہ ہوتا،ن لیگ کی کرپشن بچاؤ
(ن) لیگ 5 حصوں میں تقسیم ہو گئی ۔۔ ؟ ایک گروپ حمزہ شہباز کا دوسرا مریم نواز اور نواز شریف کا ، باقی تین گروپوں کی سربراہی کون کررہا ہے؟ ناقابل یقین انکشاف
مہم کے غبارے سے جلد ہوا نکل جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سینئروزیرعبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی پر لیگی رہنماؤں کی جانب سے دعوے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی پردھاوا بولنے والوں کوشرم آنی چاہیے،کسی کرپٹ کے ریمانڈ کے خلاف ایوان کے باہر احتجاج انوکھا اقدام ہے۔ انکا کہنا تھا کہ نواز لیگ ریکارڈ درست کر لے یہ کیس موجودہ دور حکومت میں نہیں بنے، کل تک دوسروں کوبھاشن دینے والوں کوآج احتجاج کیوں یادآگیا ؟احتجاج کرنا ہے تو کنٹینر لے کر دیتے ہیں شوق پورا کر لیں۔ انہوں نے کہا کہ حمزہ شہبازخاطرجمع رکھیں مزید کرتوت عوام کے سامنے آنے والے ہیں،10سال بے دردی سے ملک لوٹنے والوں کو ہرحال میں جواب دینا ہوگا۔ابا جی کے بعد ’’بیٹے جی‘‘کی بھی باری آنے والی ہے،عبرت
شہباز شریف تو بڑے چھپے رستم نکلے۔۔۔ اہل خانہ کی جانب سے بھیجے گئے ناشتے میں ایسی کون سی چیز نکل آئی کہ دیکھ کر سب ہنسنے پر مجبور ہوگئے
عمران خان کا ایک اور فیصلہ متنازعہ ہوگیا ،وزیر اعظم کے پرنسل سٹاف افسرمحمد علی کس غیر قانونی کام میں ملوث نکلے؟ناقابل یقین انکشاف
ناک حشر ہو گا، شہبازشریف کیلیے احتجاج،ڈگہ کھوتی تےغصہ کمہارتےکے مترادف ہے۔ انکا کہنا تھا کہ احتجاج کرنے والے مینار پاکستان جائیں انہیں حیثیت کا علم ہو جائے گا، اگر شریف خاندان خدا خوفی کرتا تو آج ملک یوں مقروض نہ ہوتا،ن لیگ کی کرپشن بچاؤ مہم کے غبارے سے جلد ہوا نکل جائے گی۔واضح رہے کہ آج اپوزیشن ارکان اسمبلی کی جانب سے شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کیا گیا تھا۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment