اسلام آباد- بااثر خاتون ڈرائیور کے ہاتھوں تندور والے کی ہلاکت

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 3 اکتوبر کی رات دو خواتین ڈرائیور نے تیز رفتاری کرتے ہوئے گاڑی تندور پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں تندور مکمل طور پر تباہ اور تندور والے کا جوان بھائی ہلاک ہوگیا بااثر خاتون ڈرائیور نے پولیس کی مدد لیتے ہوئے ہلاک ہونے والے کے بھائی کو گندی گالیاں بکتی رھی- تندور والا ابھی تک بھائی کی ہلاکت کے صدمے سے باہر نہیں نکلا

-مزید تفصیلات سے پتہ چلاہے ذکیہ رشید ( بیوی نعمان کیانی) اسلام آباد کی رہائشی نے رات ٢ بجے پارٹی کے بعد شراب کے نشے میں اجمل واحاب عمر 24 سال کے اوپر گاڑی (ز وی 244) چڑھادی
-جس سے اجمل کی موت واقع ہوگئی
جہاں وفاقی منسٹر شہریار آفریدی رات کو پولیس اسٹیشن پر چھاپے مار رہے ہیں وہیں یہ واقعہ اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف ٹین میں پیش آیا اب دیکھنا یہ ہے شہریارآفریدی تحریک انصاف کے وعدے کے مطابق کیا ہلاک ہونے والے کو انصاف دئیں گے یا ان کی نظریں بھی اس طرف سے منہ موڑ لے گی اور ہمیشہ کی طرح غریب کے منہ میں کچھ دیکھ کر ہمیشہ کے لئے چپ کرا دیا جائے گا

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment