پانچ سال میں پچاس لاکھ گھر وزیراعظم

پانچ سال میں پچاس لاکھ گھر وزیراعظم نےمنصوبےکا جزا کردیا .نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے قیام کا اعلان. کچی آبادیوں کو ماڈل کے تحت حقوق دینے کا فیصلہ .وزیراعظم عمران خان نے پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا اعلان کیا تھا اس کے بارے میں عمران خان نے اپنا بیان جاری کردیا ہے اور پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے قیام کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت پانچ سال میں پانچ لاکھ کر بنائے جائیں گے جو کہ غریبوں میں تقسیم کئے جائیں گے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment