آئی جی پنجاب کو کیوں ہٹایا گیا

ذرائع کا کہنا ہے حکومت نے آئی جی پنجاب کو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث افسران کو ہٹانے کا حکم دیا تھا آئی جی پنجاب نے افسران کی معطلی کی بجائے دیگر اضلاع میں تعیناتی کی تھی الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب کے تبادلے کا نوٹفکیشن معطل کردیا حکومت نے طاہرہ خان کو ہٹاکر امجد جاوید سلیمی کو آئی جی پنجاب لگایا تھا فواد چوہدری کہتے ہیں آئی جی کو حکومتی ٹاسک پورا نہ کرنے پر ہٹایا گیا بیروکریسی کو پیغام دے دیا ہے جو کام کرے گا وہی رہے گا

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment