اسٹیٹ بینک کابیان جاری

تیل کی قیمتوں میں اضافے نے زرمبادلہ کو دباؤ میں رکھا ہوا ہے صورتحال کی مسلسل نگرانی کرتے رہیں گے زرمبادلہ کی منڈی میں نہ خوشگوار اتارچڑھاؤ میں مداخلت کے لیے تیار ہے اسٹیٹ بینک کا ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر پر بیان جاری انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر64۔133 روپے رہی

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment