ڈالر کی قیمت کنٹرول سے باہر

ڈالر کی قیمت کنٹرول سے باہر- آج صبح مارکیٹ اوپن ہوتے ہیں ڈالرکی قدر میں مزید اضافہ دیکھا جہاں کل تک ڈالر 127 کا تھا آج صبح 137  سے شروع ہوا- ابھی تک مارکیٹ میں ڈالر ناپید ہے خیال کیا جا رہا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ حکومت پاکستان کا آئی ایم ایف سے قرض لینے کی وجہ ہوسکتی ہے جہاں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے اس کے ساتھ  اسٹاک ایکسچینج بری طرح سے کریش کرگیا- اکنامکس کی چیمپئن اسد عمر بھی ملک کو اس اقتصادی بحران سے نکالنے میں ابھی تک ناکام نظر آتے ہیں-  دیکھنا یہ ہے موجودہ حکومت نے جو وعدے کئے تھے وہ کہاں تک وفا ہوتے ہیں موجودہ صورتحال کافی گمبھیر  نظر آرہی ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment