نواز شریف نے شہباز شریف کے لئے کیا کہہ دیا

حکومتی لوگ کہہ رہے ہیں 50لوگ اور گرفتار ہوں گے. انتقامی سیاست نہیں تو اور کیا ہے سلیمان شہباز کی نیب میں طلبی سے بڑا مذاق اور کیا ہوگا .شہباز شریف نے اپنی دیانت داری پر کسی کو انگلی اٹھانے نہیں دی. پیشی پر آئے نواز شریف گرفتار بھائی کے حق میں دلائل. جسکو کمپنی کو شہباز شریف ٹھیکہ دینا مناسب نہیں سمجھا اس کو خیبرپختونخوا میں ٹھیکہ کیوں دیا گیا نیب تحقیقات ہونی چاہئے
ہمارے دور میں لوگوں پر کیسیز تھے پھر بھی ہم درگزر سے کام لیتے رہے.

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment