مسلم لیگ نون کی دھمکیاں

نیب اگر اپنے آپ کو آزاد ثابت کرنا چاہتا ہے توعمران نیازی پرویز خٹک کو پشاور میٹرو میں گرفتار کرے، شہباز شریف کی گرفتاری پر مسلم لیگ نون کے سڑکوں پر آنے کی دھمکی ,نیب کو پہلے بھی سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا گیا اور بھی کیا جا رہا ہے حکومت ملک کے لیے خطرے کی علامت بنی ہے عمران نیازی اور پرویز خٹک بھی پشاور میٹرو کیس میں گرفتاری کے لیے تیار رہیے حکومت میں بیٹھے کرپٹ ٹولے کی بنیاد پر سیاست کی جا رہی ہے احتجاج کے ذریعے انتقامی کاروائیوں کو بے نقاب کریں گے شہباز شریف کی گرفتاری پر نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی مسلم لیگ نون کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر سخت احتجاج کا فیصلہ

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment