فوادچوہدری نے صاف جواب دے دیا

فوادچوہدری نے صاف جواب دے دیا
جتنا مرضی روئے یا واک آؤٹ کریں احتساب کا عمل نہیں رکے گا چوروں اور ڈاکوؤں کا احتساب ضرور ہوگا اپوزیشن اب بہانے سے بائیکاٹ پر ہی رہے گی کنٹینر سے اترنے کا مشورہ دینے والے جان لیں گے ہم کنٹینر سے نہیں اتریں گے چاند سینیٹرز کی جانب سے سپاہیوں اور جرنیلوں کے بارے میں تزہیک آمیز گفتگو ناقابل قبول ہے وزیر اطلاعات کی میڈیا سےگفتگو، سینیٹ میں فواد چوہدری کے بولنے پر اپوزیشن کا واک آوٹ وزیر اطلاعات نے کہا کے وزیراعظم نے اپوزیشن کا نام نہیں لیا چوروں اور ڈاکوؤں کا احتساب کرتے ہیں تو ان کا گلا خشک ہوجاتا ہے شہباز شریف کو حکومت نے نہیں انہیں نیب نے پکڑا ہے وہ جانے اور نیب جانے، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا ہوگا احتساب ہورہاہے تو اعتراض کس بات پر وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران کیا پوزیشن کا شور شرابہ

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment