طوفانی بارش سے املاک کو شدید نقصان

کل چار بجے جنوبی وزیرستان کے علاقے میں بارش اور زالہ باری ہوئی جس کے نتیجے میں گاڑیوں اور گھر پر لگے سولر پینل کو شدید نقصان پہنچا – اب تک کی اطلاعات کے مطابق لوگوں کا کافی مالی نقصان ہوا ہے اس کے علاوہ مزید رپورٹس ابھی تک ممکن نہیں ہو پائی

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment