طلال چودھری توہین عدالت انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت

طلال چودھری توہین عدالت انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کے دوران عدالت نے طلال چوہدری کا معافی نامہ مسترد کر دیا چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا طلال چوہدری نے پی سی او کے جج کس کو کہا یہ کس کوباہر نکالنا چاہتے ہیں کیوں نہ ہم ان کی سزا میں اضافہ کر کردے ہم انہیں سزا میں اضافے کا نوٹس جاری کرتے ہیں سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کی اپیل خارج کردی

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment