سلمان شہباز کی نیب میں پیشی کے معاملے پر طویل مشاورت ،سب سے پہلے یہ کام کیاجائے، وکلاء نے سلمان شہباز کو اہم مشورہ دے دیا

سلمان شہباز کی نیب میں پیشی کے معاملے پر طویل مشاورت ،سب سے پہلے یہ کام کیاجائے، وکلاء نے سلمان شہباز کو اہم مشورہ دے دیا،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہبازنے آج ( بدھ ) نیب میں پیشی کے حوالے سے وکلاء سے طویل مشاورت کی ۔ ذرائع کے مطابق وکلاء نے سلمان شہبازکوسب سے پہلے نیب کےسوالنامے کاانتظارکرنے کامشورہ دیا ہے اورنیب کے سوالنامہ کے مطابق باقاعدہ جواب تیارکیاجائے گا۔ سلمان شہبازپیشی کے وقت نیب حکام کے سوالات پرانحصارکریں گے ۔ذرائع کے مطابق سلمان شہبازنے اپنی مختلف کمپنیوں کے زیرانتظام کاروبارکی

سمریاں تیارکرلی ہیں ۔سلمان شہبازبغیرپروٹوکول کے ذاتی سکیورٹی گارڈ کی ایک گاڑی کے ہمراہ نیب آفس جائیں گے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment