سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے ملزموں پر فرد جرم عائد

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے ملزموں پر فرد جرم عائد ،سابقہ آئی جی مشتاق سکھیرا سمیت 115 ملزم ملزمان پر فرد جرم عائد ہائیکورٹ میں بھی ادارہ منہاج القرآن کی درخواست پر سماعت سانحہ ماڈل ٹاؤن ٹربیونل رپورٹ 24 اکتوبر تک فراہم کردیں گے ،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی عدالت کو یقین دہانی

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment