روپے کی قیمت میں نمایاں کمی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا حکومت منہ دیکھتی رہ گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے جہاں مارکیٹ میں ڈالر خریدنا نایاب ہوتا جا رہا ہے ویسے ہی حکومت کے تمام دعوے ادھورے ہوتے نظر آرہے ہیں آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 129 روپے تک جا پہنچی ہے جبکہ مارکیٹ میں ڈالر خریدنے جائیں تو کسی کے پاس ڈالر نہیں ہیں دوسری جانب باہر سے آنے والی رقوم کا ایکسچینج ریٹ بینک بہت ہیں کم لگا مارکیٹ میں ڈالر 129 ہے تو بینک 124 دےرہاہے دیکھنا یہ ہے کہ لوکل بینک کب تک ڈالر کے ریٹ کو ہولڈ کئے رکھتے ہیں دوسری جانب آئی ایم ایف سے قرضوں کی صورت میں ڈالر مزید مہنگا ہو سکتا ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment