گیارہواں امام اور خلیفہ ہونے والے کا دعویٰ کرنیوالے نام نہاد عالم عبداللہ بن منیب نے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ایسا مطالبہ کردیا کہ پورے پاکستان میں کھلبلی مچ گئی

ایک نام نہاد عالم  عبداللہ بن منیب  نے گیارہواں امام اور خلیفہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام ایسا پیغام جاری کر دیاکہ ہر شخص استغفار کہنے پر مجبور ہو جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عبداللہ بن منیب نے کسی نامعلوم مقام پر ایک پریس کانفرنس کی ہے جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے۔ اس شخص نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ میں اسلام کا گیارہواں امام اور خلیفہ راشد ہوں اور میرےبعد امام مہدی آنے والے ہیں، جو شخص میری اور میرے

پیروکاروں کی مخالفت کرے گا وہ راندہ درگاہ ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان اور جنرل قمر جاوید باوجوہ بھی میری اتباع کریں ورنہ انہیں اللہ کے غیض وغضب کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس نے پاکستانی نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کے نوجوانوں کو ہدایت کرتا ہوں کہ وہ عالمی بغاوت میں میرے ساتھ شامل ہو جائیں، کیونکہ میں امامت کا محافظ ہوں ۔اپنی تقریر میں اس نے کشمیراور فلسطین کے مسلمانوں کی حالت زار پر بھی بات کی۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment