کان کھول کر سن لو۔ عمران خان

عمران خان نے صاف صاف کہہ دیا میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ کل لائنوں میں بیٹھ کے شکلیں بنا کے جی بڑا ظلم ہوا شہباز شریف پر میں ان کی شکل دیکھ رہا تھا ان میں سے کچھ لوگ نظر آ رہے تھے جو مجھے پتہ چل رہا ہے ان کا بھی نام آنے والا ہے اور مجھے لگ رہا تھا وہ اس لیے شہباز شریف کے لیے نہیں بول رہے تھے کہ ان کو شہباز شریف  سے بہت پیار ہے یا ان کو لگتا ہے کہ یہ بے قصور ہے  ان کی باری آنے والی ہے اور ان کی باری آئے گی یہ جو ڈرامے اور ہے نہ جمہوریت خطرے میں ہے کہ جمہوریت بچانے کے لیے سارے اکٹھے ہو رہے ہیں یہ سارے یاد رکھ لیں کہ جو بھی اپنے مظاہرے کرتے ہیں اپنے اگر دھرنا دینا تو میں کنٹینر آپ کو دے دیتا ہوں اسمبلی میں اگر آپ نے کوئی شور مچانا ہےبےشک کرے۔ میں نے اپنی قوم سے وعدہ کر کے ان کے مینڈیٹ کو پکڑنا ایک کو نہیں چھوڑنا جو انہوں نے اس قوم سے ظلم کیا ہمارے بچے بچے کو مقروض کیا ہے یہ کان کول کے سن لو ۔ کوئی این آر او نہیں ہوگا جتنا مرضی شور مچانا

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment