نواز شریف کی سیاست میں دھماکہ خیز واپسی، بڑے اقدام کا اعلان کر دیا گیا

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں گرفتاری کے بعد ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے دھماکہ خیز اعلان کیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے فرنٹ فٹ پر آنے کا فیصلہ کر لیا ہے، میاں نواز شریف نے ن لیگ کے صدر اور اپنے بھائی شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف جوابی حکمت عملی کے لیے پارٹیکی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس پیر کو طلب کر لیا ہے۔ ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف  کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نواز شریف سے حمزہ اور سلمان شہباز نے اہم ملاقات کی، اس ملاقات میں مریم نواز بھی شریک تھیں، اس میں سیاسی ملاقاتوں اور سرگرمیوں کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ پیر کو بلائے گئے ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں حکمت عملی طے کی جائے گی۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں گرفتاری کے بعد ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے دھماکہ خیز اعلان کیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے فرنٹ فٹ پر آنے کا فیصلہ کر لیا ہے، میاں نواز شریف نے ن لیگ کے صدر اور اپنے بھائی شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف جوابی حکمت عملی کے لیے پارٹیکی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس پیر کو طلب کر لیا ہے۔ ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف
کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نواز شریف سے حمزہ اور سلمان شہباز نے اہم ملاقات کی، اس ملاقات میں مریم نواز بھی شریک تھیں، اس میں سیاسی ملاقاتوں اور سرگرمیوں کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ پیر کو بلائے گئے ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں حکمت عملی طے کی جائے گی۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment