فیاض الحسن چوہان کو برطرف کرنے کے کچھ دیر بعد ہی پنجاب حکومت نے وضاحت جاری کردی،قصہ ہی ختم

فیاض الحسن چوہان کو برطرف کرنے کے کچھ دیر بعد ہی پنجاب حکومت نے وضاحت جاری کردی،قصہ ہی ختم
فیاض الحسن چوہان کو برطرف کرنے کے کچھ دیر بعد ہی پنجاب حکومت نے وضاحت جاری کردی،قصہ ہی ختم

پنجاب حکومت نے ڈاکٹر شہباز گل کووزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کاترجمان مقرر کردیااور اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے۔ڈاکٹر شہباز گل وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی ترجمان کریں گے۔حکومت کی جانب سے ڈاکٹر شہباز گل کی تعیناتی کے حوالے سے خبروں پر کہنا ہے کہ صوبائی وزیر اطلاعات کیحیثیت سے فیاض الحسن چوہان ہی پنجاب حکومت کے ترجمان ہیں ۔ڈاکٹر شہباز گل کو وزیرا علی پنجاب سردارعثمان بزدار کا ترجمان مقرر کیا گیاہے ۔فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت جبکہ ڈاکٹر شہباز گل سردار عثمان

بزدار اور وزیراعلی سیکرٹریٹ کی ترجمانی کریں گے۔فیاض الحسن چوہان اورر ڈاکٹر شہباز گل کا علیحدہ علیحدہ دائرہ عمل ہے ، کسی ایک پر عدم اعتبار کا تاثر درست نہیں

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment