بلدیاتی نظام ایسا ہوگا وزیراعظم ۔عمران خان

تجویز دیں گے سندھ اور بلوچستان کو بھی یہ بلدیاتی نظام میں جو کہ ہم نے سارے پاکستان کا سٹڈی کیا کہ ہمارے بلدیاتی نظام کیوں نہیں کامیاب ہوتا تھا سب سے سیکھیں ہم ایک نظام لے کر آرہے ہیں اور یہ وہ نظام ہے جو کہ گاؤں کی سطح کے اوپر لوگوں کو ان پاور کرے گا تو یہ ولیج کلیکشن چونکہ اور پھر تحصیل کے ڈائریکٹ لیکشن کے تحصیل ناظم کے اور جو ویلیج کے لوگ الیکشن جیتے گا و ہ پارلیمنٹ اور وہ جو ڈائریکٹ الیکشن سے تحصیل کا ناظم جیت جائے گا اس کو ان پاور کریں گے وہ تحصیل کی ڈویلپمنٹ کے لیے ڈریکٹ پیسہ جائے گا گاؤں کے لیے یہ انشاءاللہ یہ وہ نظام ہوگا جو کہ نیچے سے لوگوں کو ایمپاور کرے گا ،عمران خان

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment