ہم نے نہ مارا, نہ گھسیٹا, نہ گالیاں دی, مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب جب شہباز شریف سے ملنے گئی تو وہاں پہ میڈیا  اور اہلکاروں کے سامنے یہ کہتی ہیں کہ دیکھئے وقت ہمارا بھی آنا ہے بھائی ہمیں شہباز شریف صاحب سے ملنے دیں پرامن طریقے سے ملیں گے پرامن . ملنے کی اجازت نہ ملنے پر مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ لیکن ہم نے نہ دھرنا دیا .نہ آپ لوگوں کو گلے سے گھسیٹا .نہ آپ لوگوں کو مارا. نہ آپ لوگوں کو گالیاں دی. آرام سے ملنے دیں آپکو تو ویسے ہی راستہ دے دینا چاہیے .
مریم اورنگزیب

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment