گوجرانوالہ،محبت میں ناکامی پر نوجوان نے خودکشی کر لی

گوجرانوالہ میں محبت میں ناکامی پر نوجوان نے خودکشی کر لی

گوجرانوالہ میں تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریس کورس روڈ کے رہائشی 25سالہ احتشام نے محبت میں ناکامی پر زہریلی گولیاں کھا لیں ۔اطلاع ملنے ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جہاں 3گھنٹے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد نوجوان دم توڑ گیا۔ تاہم پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیاہے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment