شہبازشریف کی احتساب عدالت پیشی،لیگی کارکن جوڈیشل کمپلیکس کی دیوار پر چڑھ گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی بڑی تعداد احتساب عدالت کے باہر جمع ہو گئے اس موقع پر ایک کارکن جوڈیشل کمپلیکس کی دیوار پر چڑھ گیا،لیگی ورکر کا کہناتھا اپنے قائد کا دیدار کئے بغیر نیچے نہیں آئے گا۔

پولیس کی جانب سے لیگی ورکر کو نیچے آنے کیلئے کہا جا رہا ہے پولیس نے کہنا ہے کہ کسی کارکن کو جوڈیشل کمپلیکس کے اندر جانے کی اجازت نہیں۔

 

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment