سی پیک حکومتوں کا نہیں ریاست کا منصوبہ ہے،شکوک نہ پیدا کئے جائیں:احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے، سی پیک حکومتوں کا نہیں بلکہ ریاست کا منصوبہ ہے، اس لئے اس پرشکوک پیدا نہ کیے جائیں۔

گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی عدالت میں احسن اقبال حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق وزیر نے بطور گواہ بیان ریکارڈ کروانے کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ڈیم کی رقم پوری ہونے تک تعمیر شروع نہیں ہوسکتی،حکومت نے پہلے 30 دنوں میں ہی مہنگائی میں اضافہ کر دیا ہے، مسلم لیگ ن کی حکومت نے توگزشتہ 5سالوں میں ساڑھے 12ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی، اب موجودہ حکومت بتائے آئندہ 5سالوں میں کتنے میگاواٹ بجلی پیدا کرے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment