حمزہ شہباز کا نواز شریف سے رابطہ، دونوں نے کس بات پر اتفاق کر لیا؟ (ن) لیگ کے مخالفین کیلئے پریشان کن خبر آ گئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف اورحمزہ شہباز شریف نے پارٹی امور مشاورت سے چلانے پر اتفاق کر لیا ہے۔

حمزہ شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے رابطہ کیا جس دوران شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پارٹی کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پارٹی امور مشاورت سے چلانے پر اتفاق کیا گیا ہے اور اب پارٹی کے تمام معاملات نواز شریف سے مشاورت کے بعد آگے بڑھائے جائیں گے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment