احتساب عدالت نے نون لیگیوں کے ہوش اڑا دینے والا حکم جاری کردیا

احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے جبکہ نیب حکام کی جانب سے شہباز شریف کی 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست دی تھی جسمانی رمانڈ کا فیصلہ جج نجم الحسن نے سنایا احتساب عدالت نے یہ فیصلہ سنا کر نون لیگیوں کے ہوش اڑا دئیے احتساب عدالت میں کارروائی کے دوران نیب حکام نے موقف اختیار کیا کہ شہباز شریف نے اختیارات سے تجاوز کیا نون لیگی صدر کو سخت سکیورٹی میں پیش کیا گیا عدالت کے باہر نون لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی شہبازشریف کو سیڑھیوں کی بجائے لفٹ کے ذریعے تیسری منزل تک پہنچایا  شہباز شریف نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ میں کیس کی سماعت کھلی عدالت میں چاہتا ہوں چیمبر کے اندر سماعت نہیں کرنا چاہتا احتساب عدالت کے جج نے نجم الحسن چیمبر سے نکل کر کروٹ روم میں آگئے جس کے بعد سماعت کھلی عدالت میں شروع کی گئی

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment