کیا آپ لال بیگ ڈبل روٹی کھانے کے لیے تیار ہیں؟

کیا آپ لال بیگ ڈبل روٹی کھانے کے لیے تیار ہیں؟
اقوام متحدہ نے چند کیڑوں کو انسانی غذا کا حصہ بنانے کی تجویز دی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ کیڑوں میں پروٹین بہت ہوتی ہے، یہ بڑی تعداد میں موجود ہیں اور قیمت بھی زیادہ نہیں ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں
Author:

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے